پی ایس ایل میچز ملتوی، شائقین کی رقوم پھنس گئیں - ایکسپریس ...
لاہور: کورونا وائرس نے پی ایس ایل ٹکٹوں کی واپسی کے لیے شائقین کا انتظار طویل کردیا، 3 ہفتے گذرنے کے باوجود پی سی بی ٹکٹ ری فنڈ پالیسی بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا،17مارچ کو لیگ کے بقیہ میچز ملتوی کیے گئے تھے۔