موت سے پہلے لکھی گئی ایک تحریر - نقارخانہ
یوں تو دنیا دکھوں سے بھری پڑی ہے۔شرط یہ ہے کہ اللہ نے آپ کو محسوس کرنے والا دل اور دیکھنے والی آنکھ عطا کی ہو ۔ ورنہ تو کئی لاشیں گرانے، خون کی ندیاں بہانے ، عورتوں کے بین کرنے اور معصوم بچوں کے زاروقطار رونے پر بھی ہم نے ...