ایوان صنعت و تجارت کی ایف سی سی آئی کمپلیکس کی تیسری منزل ...
23 minutes ago· فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی اور اس شعبے کی جدید خطوط پر ترقی کیلئے ایف سی سی آئی کمپلیکس کی تیسری منزل پر فوری طور پر ٹیکنو پارک قائم کرنے کی پیشکش کی ہے ۔بدھ کے روز ...